ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / نیشنل ہیرالڈکیس:سبرامنیم سوامی سے بحث

نیشنل ہیرالڈکیس:سبرامنیم سوامی سے بحث

Tue, 05 Feb 2019 00:44:30    S.O. News Service

نئی دہلی4فروری(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) کی صدر سونیا گاندھی اور کانگریس صدر راہل گاندھی کے وکیل نے پیر کے دن نیشنل ہیرالڈ معاملے میں شکایت کنندہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈر سبرامنیم سوامی سے جرح شروع کی۔دونوں لیڈروں کے وکیل نے نیشنل ہیرالڈ معاملے میں مسٹر سوامی سے جرح شروع کی۔مسٹر سوامی نے اس معاملے میں ان کے خلاف نجی فوجداری معاملہ دہلی کی پٹیالہ ہاؤس عدالت میں دائر کیاہے۔وہ گاندھی خاندان کے سخت ناقدین میں سمجھے جاتے ہیں۔


Share: